×

شرح السنة للإمام البربهاري رحمه الله - (اردو)

زیرنظرکتاب میں اہل سنت والجماعت کے عقائد کو کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلى طورپر ذکر کرکے باطل ومخالف فرقوں کی علمی تردید بھی کی گئی ہے.

عقیدہ یا جہالت - (اردو)

عقائد کی درستگی ایمان کی درستگی اوراس کی تکمیل ہے اگر عقیدے میں خرابی پیدا ہو جائے تو اعمال کی قبولیت ناممکن ہے اسی لیے انبیائے کرام کی دعوت میں بنیادی دعوت عقیدہ توحید کی ہی دعوت تھی –ہر نبی نے پہلے اپنی امت کے عقائد کو درست کرنے کی....

رسالة التوحيد - (اردو)

اس کتاب میں توحید کی حقیقت اور شرک وبدعت کی قباحت قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کی گئی ھے، نیز شفاعت رسول کی حقانیت اور قبروں پر قبے اور ان پر تعمیر کی حرمت تفصیل سے بیان کی گئی ھے۔

قواعد اربعہ کا متن - (اردو)

قواعد اربعہ کا متن

فتاوى ارکانِ اسلام (عقائد عبادات اوردیگراحکام ومسائل پرتحقیقی فتاوى) - (اردو)

پیشِ نظر فتاوى میں عقائد وعبادات کے بارے میں مخصوص سوالات اورمشکلات کے ایسے جواب فراہم کئے گئے ہیں ،جن سے کتاب وسنت اورادلّہ شرعیہ کا موقف نمایاں ہوکرسامنے آجاتا ہے- کتاب کا اسلوب سوال وجواب کے مفید طریق کوپیش کرتا ہے- اس سے پڑھنے اور سمجھنے والا ایک خاص....

وجودِ الہی میں شک کا علمی اور سنجیدہ تجزیہ - (اردو)

یہ ایک مختصر کتاب ہے جس کے اندر اللہ تعالی کے وجود میں شک کا تجزیہ کیا گیا ہے، وجود الہی میں شک کا یہ نظریہ بہت سے معاشروں میں عام ہوتا جا رہا ہے، یہ کتاب فطری، عقلی، شرعی اور حسی دلائل کی روشنی میں مختلف ناحئے سے وجود....

اللہ کہاں ہے؟ - (اردو)

اللہ سبحانہ وتعالی کی ذات کے بارے میں لوگوں کے مختلف نظریات پائے جاتے ہیں ،بعض کا کہنا ہے کہ اللہ ہمارے دل میں ہے، بعض کا کہنا کہ اللہ ہر جگہ موجود ہے، تو بعض کا کچھ اور کہنا ہے لیکن دراصل اللہ کہاں ہے؟ کیا وہ اپنی ذات....

جنازے کے احکام ومسائل - (اردو)

بیماری کی حکمت اور اس کے چند فوائد علاج کے جائز اور محرم طریقے مریض کی عیادت کی فضیلت میت کو غسل دینے، کفنانے اور دفن کرنے کے احکام تعزیت کے احکام

عبادات میں نیت کا اثر - (اردو)

بے شک شریعت کے ماموربہ تمام اعمال میں نیت اورقصد الہی کا پایا جانا ضروری ہے، اگر عمل میں خلوص وللہیت پائی جائے گی تو وہ رب کے یہاں مقبول ہوگا،ورنہ وہ ضائع وبرباد ہو جائے گا۔ ؛کیونکہ نیت عمل کی روح اور مغز ہےِ،اورعمل کی درستگی نیت کی اصلاح....

أنا مسلم - (اردو)

أنا مسلم

حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے بے پناہ محبت نے مجھے اسلام تک پہنچا دیا - (اردو)

زیر نظر کتاب نو مسلم عیسائی سائمن الفریڈو کی خود نوشت ہے جو اسلام لانے کے بعد ابومریم بنے۔ یہ تحریر ان کے اسلام قبول کرنے کی وجوہات او رحضرت عیسیٰؑ کے متعلق عیسائی تعلیمات کے حقائق پر مشتمل ہے۔ جس میں انہوں نے اسلام کی فیوض و برکات اور....