×

کراماتِ اولیاء - (اردو)

پیش نظرویڈیومیں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے معجزہ وکرامت کا معنیٰ ومفہوم،اس کی شرعی حیثیت،معجزہ کی حقیقت،اسکی قسمیں،معجزہ وکرامت میں فرق، اولیاء الرحمن اور اولیاء الشیطان کی صفات، کرامت کے اصول وضوابط اور کشف وکرامت کے نام پر سادہ لوح عوام کے عقیدہ ومال کا....

شرك اور بدعت - (اردو)

شریعت کی نظر میں دو ایسے گناہ ہیں جب تک بندہ انکا ارتکاب کرتا رہے گا اسکا کوئی عمل مقبول نہیں ہوگا نہ ہی اسکا توبہ قبول ہوگا اور وہ شرک اور بدعت ہیں ویڈیو مذکور میں انہیں دونوں چیزوں کا تفصيلى بیان موجود ہے. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے....

ردّ شرك - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں شرک کی مذمت اور اسکی تردید سے متعلق نہایت ہی علمی گفتگو کی گئی ہے .

محبت النبي صلى اللہ علیہ وسلم - (اردو)

ویڈیو مذکور میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی محبت کے بارے میں تفصیلى روشنی ڈالى گئی ہے-

توحيد کو ہم کیسے سمجھیں؟ - (اردو)

تو حید انسانی بدن میں سر کی حیثیت رکھتا ہے اگرانسان کے جسم سے سرکو الگ کردیا جائے تو انسان کے بدن کی کوئی حیثیت نہیں رہ جاتی ہے اسی طرح توحید کے بغیر انسان کے سارے اعمال کی کوئی حیثیت نہیں رہ جاتی ,ویڈیو مذکورمیں اسی توحید سے متعلق....

کرامت اولیاء كتاب وسنت کی روشنی میں - (اردو)

ویڈیو مذکور میں ولی کا حقیقی مفہوم بیان کرکے اسکی طرف سے ظاہر ہونے والى کرامت کو کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے.

توحید کی اہمیت - (اردو)

زیرنظر ویڈیو میں مولانا جرجیس انصاری حفظہ اللہ نے نہایت ہی عمدہ اسلوب میں توحید کی اہمیت وحقيقت کو مختلف مذاہب وادیان کی روشنی میں واضح کرنے کی کوشش کی ہے.

شرك اور بدعت - (اردو)

اس ویڈیو میں دنیا کے اندرانسان کے تخلیق کا حقیقی مقصد بیان کیا گیا ہے اوروہ ہے اللہ عزوجل کی تنہا عبادت کرنا،اور اس کے ساتھ کسی طرح کا شرک نہ کرنا، اورتوحید کی اہمیت وفضیلت،اس کا صحیح مفہوم،اوراس کے فوائد وثمرات،اوراہل توحید کے دنیوی واخروی انجام سے با خبرکیا....

توحید اورشُبہات - (اردو)

زیرنظرویڈیومیں محمد اشفاق سلفی حفظہ اللہ(مقرر:پیس ٹی وی اردو) نے توحید کا معنیٰ ومفہوم،اوراس کی قسموں کو اختصارکے ساتھ بیان کیا ہے،اورپھرتوحید سےمتعلق اہم شبہات کا تذکرہ کرکے ان کا علمی ومسکت جواب دیا ہے۔ نہایت ہی مفید اوراہم بیان ہے ضرورمستفید ہوں۔

توحيد كى اهميت - (اردو)

ویڈیو مذکور میں توحید کی اہمیت وفضیلت پرمختصرا روشنی ڈالی گئی ہے.

غسل كو واجب كرنے والی چیزیں - (اردو)

غسل كو واجب كرنے والی چیزیں

کتابوں پر ایمان - (اردو)

’’سلسلہ تعارف ارکان ایمان‘‘ کے تیسرے رکن کتابوں پر ایمان کے معنی وطریقہ کو شیخ عبدالہادی عبد الخالق مدنی ۔حفظہ اللہ۔ نے ویڈیو مذکور میں اختصار کے ساتھ بیان فرمایا ہے۔