جادو كا علاج كتاب وسنت كى روشنى میں : ساده لوح ,ضعيف الإعتقاد, توهّم پرست مسلمانوں کی مال ودولت پرڈاکہ اورانکی ایمان واعتقاد کا سودا کرنے والے دنيادارفنكاروں,شعبدہ بازوں ,پامسٹروں ,فالبازوں ,تعویذفروشوں,فٹ پاتھ پہ خاک پھکنے والے عاملوں ,برہنہ جسم ,مخبوط الحواس,ماؤف العقل, تمناؤں کی تکمیل کا دعوى کرنے والوں,....
جادو كا علاج كتاب وسنت كى روشنى میں - (اردو)
یہ کتابچہ جن وشیاطین سے گھر کی حفاظت سے متعلق مصنف حفظہ اللہ کی عمدہ شاہکار ہے, جس کے اندر قرآن وسنت کی روشنی میں نہایت سہل أسلوب میں پندرہ حفاظتی ذرائع واسباب کا تذکرہ کیا گیا ہے ,خاص طور سے صبح وشام کی دعائیں اورقرآن کریم کی تلاوت سے....