×

خالق اورمخلوق کے درمیان واسطہ کی حقیقت - (اردو)

اس مختصر کتابچہ میں وسائط وتوسل ،توحید وشرک وغیرہ جیسے عقیدہ کے اہم مباحث کے بارے میں گفتگو کرکے خالق ومخلوق کے درمیان واسطہ کی حقیقت کو واضح کیا گیا ہے۔

رحمانی اولیاء وشیطانی اولیاء - (اردو)

موجودہ زمانے میں بہت سارے جاہل، بے عمل اور تارکِ سنُّت لوگوں کو سماج ومعاشرے میں اولیاء اللہ کا درجہ دے دیا گیا ہے، جو سادہ لوح عوام کو گمراہ کرکے اپنی اپنی جیبوں کو گرم کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ لیکن حقیقت میں اولیاء اللہ کون ہیں؟ شریعت اسلامیہ....