×

اسلام ہی ساری انسانیت کیلئے مناسب کیوں؟ - (اردو)

اسلام ہی انسانیت کیلئے مناسب کیوں؟ اسلام کی وہ دس کیا خوبیاں یا خصوصیات ہیں جس کی بنیاد پرہم کہ سکتے ہیں کہ اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جو پوری انسانیت کیلئے مناسب ہے چاہے انسان ہوں یا جنات. ان خصوصیات کی جانکاری کیلئے حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ....

اسلام پر اعتراضات کے منہ توڑ جوابات - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں اسلام پر لگائے بعض اعتراضات کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے جسے مشہور عالم دين وخطیب حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے پیش کیا ہے ضرور دیکھیں.

فیملی پلاننگ (خاندانی منصوبہ بندی) اور اسلام - (اردو)

فيملي پلاننگ کیا ہے؟ اسکے کیا دوافع ہیں؟ اسکے کیا وسائل ہیں؟ اسلامی سماج میں اسکے انتشارکے کیا اسباب ہیں؟ تحدید نسل اور فیملی پلاننگ میں کیا فرق ہے؟ فیملی پلاننگ کے سلسلہ میں شریعت اسلامیہ کا کیا موقف ہے ؟ اس بارے میں جانکاری حاصل کرنے کیلئے مشاہدہ کریں....

امن کا پیغام عالمی مذاہب کی روشنی میں - 2 - (اردو)

ویڈیو کے دوسرے حصے میں فاضل دوست وعالمی شہرت یافتہ اسلامی مبلغ وخطیب حافظ ارشد بشیرمدنی –حفظہ اللہ – نے عالمی مذاہب کی روشنی میں امن کا پیغام سے متعلق نہایت ہی پرمغزومؤثر خطاب پیش فرمایا ہے،اوریہ واضح کیا ہے کہ اسلام نے نہ صرف امن کا پیغام دیا ہے....

امن کا پیغام عالمی مذاہب کی روشنی میں - 1 - (اردو)

زیرنظر ویڈیو دو حصّوں پر مشتمل ہے پہلے حصّے میں سناتن دھرم سے تعلق رکھنے والے لکشمی شنکرآچاریہ نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف پھیلائے گئے غلط پروپیگنڈوں سے متاثر ہوکر‘‘اسلامی دھشتگردی کی تاریخ’’نامی کتا ب لکھکراسلام کودھشتگردی کا مذھب قراردیا،اسکے بعد اسلام اور سیرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم....