اسلامی عقیدہ دین کا ستون اور اساس ہے۔اور اپنی منفرد خصوصیات کی بنا پر اس کی قوت و مضبوطی اور تمام ادیان پر اس کے غلبے کا راز ہے۔
زیرِ نظر کتاب میں بے حد آسان اور قابلِ فہم اسلوب میں صرف کتاب وسنت کے نصوص پر انحصار کرتے ہوئے اسلامی عقیدے کوبیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس کی ترتیب مشہور حدیثِ جبریل میں مذکور ایمان کے چھ ارکان کی نبوی ترتیب کے مطابق ہے۔ ہر رکن کے تحت اس باب میں گم راہی کا شکار ہو جانے والے لوگوں کا ذکر اور مختصر انداز میں ان پر رد بھی کیا گیا ہے۔
امید ہے کہ یہ کتاب اسلامی عقیدہ کے بنیادی اور اہم مسائل کو سمجھنے میں ہر خاص وعام کے لیے معاون و مفید ثابت ہوگی۔
اس مادہ کے ترجمے
- Ўзбек - Uzbek
- Deutsch - German
- Shqip - Albanian
- español - Spanish
- বাংলা - Bengali
- bosanski - Bosnian
- Soomaali - Somali
- Tiếng Việt - Vietnamese
- فارسی - Persian
- Türkçe - Turkish
- Bahasa Indonesia - Indonesian
- Français - French
- English - English
- Русский - Russian
- العربية - Arabic
- नेपाली - Nepali
- italiano - Italian