أحمد بن شعيب النسائي
وہ امام محدت ماہرثقہ ثبت شیخ الإسلام قاضی حافظ ابو عبد الرحمن :احمد بن شعیب بن علی بن سنان بن بحر بن دینار خراسانی نسائی صاحب سنن ہیں.
پیدائش: آپ کی پیدائش کے سلسلہ میں تقریباتمام مصادرکا اتفاق ہےکہ آپ 215ھ میں پیداہوئے
تالیفات: آپ کی بہت زیادہ تصنیفیں ہیں ,اورزیادہ طورسے آپ کی تصنیفیں سنت سے متعلق ہیں یا جیساکہ ابن اثیر رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ :"كہ آپ کی حدیث وعلل حدیث وغیرہ میں بہت ساری کتابیں ہیں "