صالح بن عبد العزيز آل الشيخ
یہ درج ذیل عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں اور ہیں:
سن 1416ہجری میں انہیں اسلامی امور واوقاف ودعوت وارشاد کا نائب وزیر بنایا گیا ۔
پھر سن 1420 ہجری کو انہیں ترقی دے کر اسلامی امور واوقاف ودعوت وارشاد کا وزیر بنادیا گیا ۔
اسلامی امور کی اعلی کونسل کا ممبر
ملک فہد کمپلیکس برائے طباعت قرآن کریم مدینہ منورہ کا نگراں اعلی ۔
اوقاف کی اپر کونسل کا صدر
دعوت وارشاد کونسل کا صدر
فلاحی سوسائٹی برائے حفظ قرآن کریم کی مجلس اعلی کا صدر
ندوہ عالمیہ للشباب الاسلامی کا صدر
اوقاف اور اسلامی امور کے وزراء کی مجلس تنفیذی کا صدر
عالمی دعوت واغاثہ کی اسلامی مجلس کا ممبر
تعلیمی سیاست کی اعلی کمیٹی کا ممبر
اپاہج بچوں کی وقف کمیٹی کا صدر
سعودی فقہی جمعیت کا فعال ممبر