×

عقیدہ یا جہالت - (اردو)

عقائد کی درستگی ایمان کی درستگی اوراس کی تکمیل ہے اگر عقیدے میں خرابی پیدا ہو جائے تو اعمال کی قبولیت ناممکن ہے اسی لیے انبیائے کرام کی دعوت میں بنیادی دعوت عقیدہ توحید کی ہی دعوت تھی –ہر نبی نے پہلے اپنی امت کے عقائد کو درست کرنے کی....

شرح السنة للإمام البربهاري رحمه الله - (اردو)

زیرنظرکتاب میں اہل سنت والجماعت کے عقائد کو کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلى طورپر ذکر کرکے باطل ومخالف فرقوں کی علمی تردید بھی کی گئی ہے.

تجدید ایمان - (اردو)

زیرنظر كيسـٹ دین کے ان اہم امورپرمشتمل ہے جن سےانسان کا ایمان تازہ ہوجاتا ہے.

صحیح عقیدہ - 1 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں صحیح عقیدہ اور رسولوں کی دعوت توحید پر گفتگو کی گئی ھے۔

صحیح عقیدہ - 2 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں صحیح عقیدہ اور رسولوں کی دعوت توحید پر گفتگو کی گئی ھے۔

توحید اورہم - (اردو)

زیر نظر کتاب میں اللہ کےبارے میں مذاہب باطلہ کا تصور, وسیلہ کی حقیقت اوراسکا طریقہ, معجزہ وکرامت میں فرق اور سفارش کے مستحقین وغیرہ کے بارے میں مدلل اور تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے.

کتابوں پر ایمان - (اردو)

کتابوں پر ایمان

شیطان کی انسان دشمنی، انتباہ اوربچاؤ - (اردو)

زيرنظر رسالہ میں شیطان مردود کی انسان دشمنى، اسکے عداوت کے مظاہر،اوراسکے مکروفريب سے بچنے کے مفید طریقے انتہائی شستہ وعام فہم اسلوب میں بیان کئے گئے ہیں.

رہنمائے مسلم - (اردو)

رہنمائے مسلم: زیر نظر رسالہ شیخ عبد الکریم دیوان کی تالیف ہے، یہ رسالہ نو مسلموں اور اسلام کے احکام سے مکمل واقفیت نہ رکھنے والوں کے لیے بہت ہی اہمیت کا حامل ہے اس میں عقیدہ، عبادات اور معملات کے اہم مسائل کو بیان کیا گیا ہے۔

آسان ترجمہ قرآن مجید(اردو) - (اردو)

قرآن کریم کے معانی کا آسان اردوترجمہ: قرآن کتاب الہی ہے جس میں انسانوں کی رشدوہدایت اوربھلائی وکامیابی کے تمام اصول وضوابط بیان کردئے گئے ہیں،لہذا ضرورت ہے کہ ہم اس کے معانی کوسمجھ کرپڑھیں،اوراس کے احکام کے مطابق عمل کریں تاکہ دنیاوآخرت کی سعادت اور رضائے الہی کا حقدار....

حج اور توحید - (اردو)

ز یرنظر کتابچہ میں مختصرطور پرحج کے دروس واسباق قلمبند کئے گئے ہیں جن میں سے توحید کو لازم پکڑنا اور شرک وبدعت سے بیزاری کا اظہار کرنا سب سے اہم ہے.