ائمہ محدثین کے ہاں مسلّم ہے کہ قرآن کریم کے بعد صحیح ترین احادیث وہ ہیں جوصحیح بخاری اورصحیح مسلم دونوں میں موجود ہیں- اللہ تعالى رحمت فرمائے علامہ محمد فؤاد عبدالباقی پر جنہوں نے نہایت عرق ریزی سے بخاری ومسلم کی متفقہ احادیث کو اللؤلؤوالمرجان کی صورت میں یکجا....