×

سوره فاتحہ وعم پارہ کے معانی کا اردو ترجمہ - (اردو)

سوره فاتحہ اور جزء عم کے معانی کا اردو ترجمہ جسے شاہ فہد کمپلیکس برائے قرآن کریم پرنٹنگ’ مدینہ منورہ نے پیش کیا ہے.

محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں - (اردو)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کومختصراورجامع اندازمیں پیش کیا گیا ہے نیزیہ ثابت کیا گیا ہے کہ آپ سے محبت کا اظہار محض زبانی دعوی سےممکن نہیں بلکہ آپ کی احکام وفرامین کی اتباع و پیروی کرنے میں ہے.

آسان قرآن ( آسان اردو ترجمۂ قرآن ) - (اردو)

یہ قرآنِ کریم کے معانی و مطالب کا بے حد آسان اردو ترجمہ ہے، جس میں عوام کے ذہن کو سامنے رکھتے ہوئے آسان اسلوب اپنایا گیا ہے۔ اردو زبان میں متداول ۱۰سے زائد تراجم ِ قرآن کو سامنے رکھ کر اس ترجمے کو پیش کیا گیا ہے۔ ہر سورہ....

تخلیق انسان کا مقصد - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی تخلیق کا مقصد مفصل بیان کیا گیا ھے۔

محمد صلی اللہ علیہ وسلم کون ہیں؟ - (اردو)

محمد صلی اللہ علیہ وسلم کون ہیں؟: زیرنظرویڈیومیں سید توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا تعارف،آپ کی شہادت کا مطلب ومفہوم اور اس کے تقاضے کوکتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی بہترین اندازمیں اختصارکےساتھ پیش کیا ہے۔

اللہ کون ہے؟ - (اردو)

اللہ کون ہے؟:اس ویڈیومیں شیخ سیّد توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ نے اللہ کی معرفت وحقیقت کا تذکرہ کرکے فطری،عقلی اورنقلی دلائل کے ذریعے اس کے وجود کو ثابت کیا ہے،اوریہ واضح کیا ہے کہ وہی صرف عبادت کا تنہا مستحق ہے،اس کی عبادت میں کوئی شریک نہیں،وہ اپنے عرش....

کیا اسلام تلوار کی نوک سے پھیلا ہے - (اردو)

کچھ دشمنان اسلام یہ دعوی کرتے ہیں کہ اسلام تلوار کی نوک سے پھیلا ہے ، توآّپ اس کا رد کس طرح کرتے ہیں ؟

آسان ترجمہ قرآن مجید(اردو) - (اردو)

قرآن کریم کے معانی کا آسان اردوترجمہ: قرآن کتاب الہی ہے جس میں انسانوں کی رشدوہدایت اوربھلائی وکامیابی کے تمام اصول وضوابط بیان کردئے گئے ہیں،لہذا ضرورت ہے کہ ہم اس کے معانی کوسمجھ کرپڑھیں،اوراس کے احکام کے مطابق عمل کریں تاکہ دنیاوآخرت کی سعادت اور رضائے الہی کا حقدار....

دين رحمت - 5 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کے دلا‏ئل اور تاریخ اسلام سے یہ ثابت کیا گیا ھے کہ اسلام دین رحمت ھے ۔

دين رحمت - 7 - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کے دلا‏ئل اور تاریخ اسلام سے یہ ثابت کیا گیا ھے کہ اسلام دین رحمت ھے ۔