×

توحید کی اہمیت - (اردو)

زیرنظر ویڈیو میں مولانا جرجیس انصاری حفظہ اللہ نے نہایت ہی عمدہ اسلوب میں توحید کی اہمیت وحقيقت کو مختلف مذاہب وادیان کی روشنی میں واضح کرنے کی کوشش کی ہے.

توحيد كى اهميت - (اردو)

ویڈیو مذکور میں توحید کی اہمیت وفضیلت پرمختصرا روشنی ڈالی گئی ہے.

شرک کی حقیقت اور اسکی تباہ کاریاں - (اردو)

زیر نظر کیسٹ میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں شرک کی حقیقت اور اسکی تباہ کاریاں نہایت ہی عمدہ انداز میں بیان فرمائی ہے. شرک کی دلدل میں پھنسی انسانیت کیلئے اس سی ڈى کا سننا باعث ہدایت ہوگی.

کرامت اولیاء كتاب وسنت کی روشنی میں - (اردو)

ویڈیو مذکور میں ولی کا حقیقی مفہوم بیان کرکے اسکی طرف سے ظاہر ہونے والى کرامت کو کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے.

خطاؤں کا آئنہ - (اردو)

قارئین کرام! شریعت کے بہت سارے امورایسے ہیں جنکی کثرت سے لوگ خلاف ورزی کرتے ہیں اور انکے شرعی حکموں سے ناواقف ہوتے ہیں کتاب مذکورمیں انہیں امورسے خبردار کیا گیاہے، نہایت ہی عمدہ کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.

توحيد کو ہم کیسے سمجھیں؟ - (اردو)

تو حید انسانی بدن میں سر کی حیثیت رکھتا ہے اگرانسان کے جسم سے سرکو الگ کردیا جائے تو انسان کے بدن کی کوئی حیثیت نہیں رہ جاتی ہے اسی طرح توحید کے بغیر انسان کے سارے اعمال کی کوئی حیثیت نہیں رہ جاتی ,ویڈیو مذکورمیں اسی توحید سے متعلق....

شرك اور بدعت - (اردو)

شریعت کی نظر میں دو ایسے گناہ ہیں جب تک بندہ انکا ارتکاب کرتا رہے گا اسکا کوئی عمل مقبول نہیں ہوگا نہ ہی اسکا توبہ قبول ہوگا اور وہ شرک اور بدعت ہیں ویڈیو مذکور میں انہیں دونوں چیزوں کا تفصيلى بیان موجود ہے. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے....

ردّ شرك - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں شرک کی مذمت اور اسکی تردید سے متعلق نہایت ہی علمی گفتگو کی گئی ہے .

انسانی زندگی پر تو حید کے اثرات - (اردو)

زیر نظر ویڈیو میں توحید کی اہمیت کو ذکر کرکے اندہی تقلید وبے جا تعصب سے آگاہ کیا گیا ہے. اور تمسک بالکتاب والسنہ کو اپنانے کی تاکید کی گئی ہے.

جادو ٹونہ کے فرد اور معاشرے پر خطرناک اثرات - (اردو)

زیر نظر کتاب میں جادو اور ٹونہ کے فرد اور معاشرے پرہونے والے خطرناک اثرات کو انتہائی علمی انداز میں بیان کیا گیا ہے نہایت ہی مفید مضمون ہے ضرور مطالعہ کریں.

توحید کی حقیقت - (اردو)

دین اسلام میں توحید کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے. تمام انبیاء نے اپنی دعوت کا آغاز توحید ہی سے کیا ,اس باب میں انہوں نے کوئی مداہنت برداشت نہ کی , توحید جسم میں ایک دل کی حیثیت رکھتا ہے جب تک دل تندرست رہے گا جسم بھی....

توحید کے ثمرات - (اردو)

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں توحید کے ثمرات اور زندگی پر اس کے اثرات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ھے۔