×

أحاديث عشر ذي الحجة وأيام التشريق أحكام وآداب ويليها رسالة في أحاديث شهر الله المحرم - (اردو)

یہ شیخ عبداللہ صالح فوزان حفظہ اللہ کی کتاب مختصر احادیث صیام احکام و آداب کے اردو ترجمے کا دوسرا اور تصحیح شدہ ایڈیشن ہے۔

اسی منتخب احادیث (4) - (اردو)

حدیث کی کتابوں سے چنندہ صحیح حدیثیں

مختصر الترغیب والترھیب للمنذری - (اردو)

امت محمد یہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اعزاز وامتیاز ہےکہ حفاظت ِقرآن وسنت کے تکوینی فیصلے کی تکمیل وتعمیل اس کے علمائے محدثین کے ہاتھوں ہوئی۔ ائمہ محدثین نے مسانید، مصنفات، سنن، معاجم وغیرہ کی صورت میں مختلف موضوعات پر مجموعہ ہائے حدیث ترتیب دئیے۔ کسی نے احادیثِ احکام....

سُنن ابوداود (عربی، اردو، انگریزی) تخریج وتحقیق کے ساتھ - (اردو)

اس ورژن کی خصوصیات درج ذیل ہیں: ۱۔ عربی متن کے ساتھ اردو اور انگریزی ترجمہ کو ایک ہی جگہ جمع کردیا گیا ہے۔ ۲۔ حدیث کی مختصرتخریج وتحقیق پیش کی گئی ہے۔ ۳۔نمبر سے حدیث تلاش کرنے اور فہارس ابواب تک پہنچنے کی خدمت پپیش کی گئی ہے۔ اعداد....

ریاض الصالحین (اردو آڈیو کی شکل میں) - (اردو)

ریاض الصالحین (اردو آڈیو کی شکل میں): اسوقت آپ کے سامنے ساتویں صدی ہجری کے مشہور محدّث وفقیہ امام نووی رحمہ اللہ کی مایہ ناز تالیف ‘‘ریاض الصالحین’’ کا اردو ترجمہ آڈیو کی شکل میں پیش ہے۔ اس کتاب میں عبادات سے لیکر معاملات تک، معاشرت سے لیکر سیاست تک،....

مختصر صحیح بخاری - (اردو)

زیر نظر کتاب نویں صدی ہجری کے ایک عظیم محدث امام زین الدین احمد بن عبد اللطیف زبیدی رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف لطیف ہے، جس میں انہوں نے صحیح بخاری کی صرف مرفوع متصل احادیث کا انتخاب فرمایا ہے۔ امام بخاری ایک ایک حدیث فقہی مسائل کے استنباط کی....

مختصر صحيح مسلم - (اردو)

زیر نظر کتاب امام مسلم رحمہ اللہ کی شہرہ آفاق کتاب "صحیح مسلم" کا اختصار ہے جسے حافظ عبد العظیم زکی الدین منذری رحمہ اللہ نے نہایت ہی عمدہ اسلوب میں پیش کیا ہے۔ آپ نے اختصار کے پیش نظر صحابی یا تابعی کے نام کے علاوہ تمام سند کو....

صحيح ابن خزیمہ - (اردو)

صحيح ابن خزیمہ: امام ابن خزیمہؒ کی سب سے مایہ ناز تالیف ہےِ، اس کا شمار حدیث کی اہم اور معتبر کتابوں میں ہوتا ہے۔ علامہ سیوطیؒ نے بخاری ومسلم کے بعد جن کتابوں کو زیادہ معتبر بتایا ہے، ان میں کتب صحاح کے ساتھ اس کا بھی ذکر کیا....

سنن دارمی - (اردو)

سنن دارمی (اُردو): "سنن دارمی" یا "مسند دارمی" کتب حدیث کی مشہور کتابوں میں سے ایک ہے جسے امام دارمی رحمہ اللہ نے فقہی ابواب کے اعتبار سے ترتیب دیا ہے ۔ کتاب کا آغاز طویل مقدمہ سے کیا ہے جس میں شمائل نبوی، اتباع سنت، آدابِ فتوی، علم واہل....

سنن نسائی (حافظ محمد امين) - (اردو)

سنن نسائی (اردو): سنن نسائی(المجتبی) اہل سنت وجماعت کے نزدیک چھ مشہور حدیث کی کتابوں میں سے ایک ہے جس میں اکثر حدیثیں قابل حجّت وعمل ہیں، البتہ اس میں بعض حدیثیں ضعیف بھی آگئی ہیں۔ اس عظیم اور مستند ذخیرہ حدیث کو حافظ مُحمّد امین حفظہ اللہ نے اردو....

سنن نسائی - (اردو)

سُنن نسائی (اردو) : پیش نظرکتاب اہل سنت وجماعت کے نزدیک حدیث کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک اہم کتاب سنن نسائی (المجتبی) کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کی بیشتر حدیثیں قابل حجّت وعمل ہیں ، البتہ بعض حدیثیں ضعیف ہیں۔ اس کتاب کو بعض مغاربہ نے حسن....